کارنیگی پرائز یا کارنیگی انعام (انگریزی: Carnegie Prize) پٹسبرگ، پنسلوانیا میں کارنیگی میوزیم آف آرٹ کی طرف سے دیا جانے والا ایک بین الاقوامی آرٹ انعام ہے۔